jang.com.pk/news/1248602
1 Users
0 Comments
5 Highlights
0 Notes
Tags
Top Highlights
جون 1947 میں پختون قبائل نے بنوں قرارداد کے ذریعے آزاد پختونستان کا مطالبہ کیا تاہم کلیمنٹ ایٹلی کی لیبر حکومت نے یہ مطالبہ ماننے سے صاف انکار کر دیا۔ صوبہ سرحد میں کانگریس اور سرخ پوش تحریک کی مخلوط حکومت کے باعث صوبائی اسمبلی میں پاکستان سے الحاق کی قرارداد منظور ہونا مشکل تھا۔ اس مسلم اکثریتی منطقے کا مجوزہ بھارتی یونین سے جغرافیائی اتصال بھی موجود نہیں تھا چنانچہ صوبہ سرحد میں استصواب رائے منعقد ہوا
سرد جنگ میں سرمایہ دار دنیا کے بیانیے میں مذہب کے نام پر سیاست بھی شامل تھی
جارج بش کے مشیر پیٹر ٹامسن کے مطابق گل بدین حکمت یار 60 ء کی دہائی کے اواخر میں بھی امریکی ایجنٹ تھا اور ہر ماہ اپنا بھتہ وصول کرنے اسلام آباد آتا تھا۔
1976 میں سردار دائو د پاکستان آئے تو انہوں نے ڈیورنڈ لائن کو بین الاقوامی سرحد تسلیم کرنے کا اعلان کیا۔
جمی کارٹر کے قومی سلامتی کے مشیر bigniew Brzezinski نے 12 مئی 1979 کو امریکی صدر کے نام ایک یادداشت میں لکھا کہ سوویت یونین پاکستان کے راستے بحیرہ ہند کے گرم پانیوں تک پہنچنا چاہتا ہے۔
Glasp is a social web highlighter that people can highlight and organize quotes and thoughts from the web, and access other like-minded people’s learning.